مامالم جبہ سکی ریزارٹ میں  پہلی بار نیشنل گراس سکی چیمپئن شپ منعقد

لم جبہ(پی پی آئی) مالم جبہ سکی ریزارٹ میں پاکستان کی سطح پر پہلی بار نیشنل گراس سکی چیمپئن شپ کا انعقاد ہوا جس میں ملک بھرسے نو ٹیموں نے حصہ لیا، خواتین سلالم میں عزیرہ گل جبکہ مرد سلالم میں فضل ورو نے میدان مارلیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2Wlp8Iw
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.