پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ، پاکستان آرمی کی کامیابی

ملتان(اسپورٹس رپورٹر)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام جاری 13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں پاکستان آرمی نے ہما کلب اسلام آباد کو ہرا دیا جبکہ لائل پور کلب اور کے آر ایل کی ٹیموں کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا، گزشتہ روز قاسم باغ فٹ بال سٹیڈیم ملتان میں کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستان آرمی نے ہما کلب اسلام آباد کو یکطرفہ ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3knAgNl
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.