فیصل آباد میں سپورٹس کی ترقی کیلئے اقدامات کررہے ہیں : ملک عمر فاروق

لاہور(سپورٹس رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب ملک عمرفاروق کی زیر صدارت فیصل آباد ڈویژن کے سپورٹس کے ترقیاتی منصوبوں اور سرگرمیوں کے حوالے سے اہم اجلاس نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ہو ا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3kl01xQ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.