پولش اولمپک سلور میڈل  نیلامی کیلئے پیش کر دیا 

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پولینڈ کی اتھلیٹ ماریا اینڈرجک زک نے ایک بچے کی جان بچانے کیلئے ٹوکیو اولمپکس گیمز میں جیتا چاندی کا تمغہ نیلامی کیلئے پیش کر دیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3D5iVkP
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.