ویکسین لگوانے کے بعد کرونا  کا خوف نہیں : سیمونہ ہالیپ 

لاہور (سپورٹس ڈیسک) رومانیہ کی ٹینس سٹار سابق عالمی نمبر ایک سیمونہ ہالیپ نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے بچائو کی ویکسین لگوانے کے بعد مستقبل میں کسی خوف کا شکار نہیں ہوں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3szhQwM
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.