عامر شہزاد کی ڈائریکٹر سپورٹس اینڈ کلچر سی ڈی اے تعیناتی کا خیر مقدم 

لاہور(سپورٹس رپورٹر) کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کرکٹ ٹیم کے ارکان اور عہدیداروں نے عامر شہزاد کی ڈائریکٹر سپورٹس اینڈ کلچر سی ڈی اے کی تعیناتی کا خیر مقدم کیا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3z9VZ1x
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.