پہلی تا پانچویں یکساں نصاب تعلیم آج سے نافذ العمل ، اعلان وزیراعظم کر ینگے:شفقت محمود

اسلام آباد (نامہ نگار) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ پہلی سے پانچویں جماعت تک یکساں نصاب تعلیم آج سے نافذ العمل ہوگا، وزیراعظم اس کا اعلان کریں گے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3yWOcnG
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.