بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑیوں پر بم حملے، 4اہلکار شہید،6زخمی

بلوچستان کے دو اضلاع میں سیکورٹی فورسز کی گاڑیوں پر دہشت گردوں کے بم حملوں میں 4اہلکار شہید اور6زخمی ہوگئے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3zkMzQE
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.