صوبے کے عوام کو جوابدہ ہوں، جرائم پیشہ عناصر کو کسی کی زندگیاں برباد کرنے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جاسکتی:عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے زیادتی اور خواتین کے ساتھ نارواسلوک کے واقعات کی روک تھام کے لئے موثراقدامات اٹھانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ایسے واقعات کو رونماہونے سے روکنا ضروری ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3zkMIDG
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.