Latest Answer Key

ads

کیریبین پریمیر لیگ کا 26اگست  سے ویسٹ انڈیز میں آغاز

کنگسٹن(این این آئی)ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ(ڈبلیوآئی سی بی) کے زیر اہتمام کیریبین پریمیر لیگ کا نواں ایڈیشن 26 اگست سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہوگا جس میں دنیائے کرکٹ کے مختلف ممالک کے نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3z0NIga
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.