ایئر چیف کی ترک فوجی قیادت سے ملاقات’ ،لیجن آف میرٹ بھی دیا گیا

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی ترکی کی سینئر فوجی قیادت سے ملاقات، دونوں ممالک کی فضائی کے درمیان تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال ، لیجن آف میرٹ بھی دیا گیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/361RLvQ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.