برکت مارکیٹ میں سلنڈر دھماکہ ،4دکانیں،10گاڑیاں تباہ، ایک زخمی

لاہور (نامہ نگار+سٹی رپورٹر) گارڈن ٹاؤن کے علاقے برکت مارکیٹ میں سلنڈروں کی دکان میں گیس ری فلنگ کے دوران ایک سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا اور آگ بھڑک اٹھی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2UGScZZ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.