شہباز شریف کی اوورسیز پاکستانیوں سے متعلق تجاویز فراڈ پلان: بابر اعوان

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے اوورسیز پاکستانیوں سے متعلق جو تجاویز دیں وہ فراڈ پلان ہے، حزب اختلاف آئین کے ساتھ کھلواڑ نہ کرے،شہباز شریف ہمیشہ پتلی گلی اختیار کرنا چاہتے ہیں ، حزب اختلاف کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں سے متعلق جو بات کی گئی وہ غیر ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3y3o4GO
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.