صادق سنجرانی سے چیئرمین نیب کی ملاقات ، سالانہ رپو رٹ پیش کی 

اسلام آباد(نیوزرپورٹر)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ نیب احتساب کے عمل میں شفافیت اور غیر جانبداری کو ہر صورت برقرار رکھا جائے اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ احتسابی عمل کی آڑ میں تاجر وں اور سرمایہ کاروں کے ہراساں ہونے کے مبینہ تاثر کی نفی کیا جائے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2UbclHg
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.