ڈریم ٹیم آف پی ایس ایل 6 کا اعلان ، محمد رضوان کپتان بن گئے
کراچی(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم آف ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کا اعلان کر دیاہے، اعلان کردہ ٹیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے تین ،تین ، لاہور قلندرزاور پشاور زلمی کے دو ،دو اور کراچی کنگز کا ایک کھلاڑی شامل ہے۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3xUqxmF
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3xUqxmF
https://ift.tt/eA8V8J