پی ایس ایل 6 : کئی قومی کرکٹرز فرنچائزز پر بوجھ ثابت ہوئے 

کراچی(اسپورٹس ڈیسک) قومی اسکواڈ میں جگہ بنانے والے کئی کرکٹرز پی ایس ایل 6 میں اپنی ٹیموں پر بوجھ ثابت ہوئے جب کہ آل رائونڈرز شاداب خان،محمد نواز، عماد وسیم اور فہیم اشرف کی کارکردگی کا گراف نیچے گیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3jbMzNL
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.