ملتان سلطانز بالنگ کوچ اظہر محمود بھی شاہنواز ڈاہانی کے مداح
کراچی(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کے بالنگ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ نوجوان پیسر شاہنواز ڈاہانی بڑے پلیٹ فارم پر کھیل کر لطف اٹھا رہا ہے جس کا انرجی لیول سب سے الگ ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ دائیں ہاتھ کے فاسٹ بالر میں سیکھنے کا شوق ہے جس کی کراچی سے ابوظہبی تک کارکردگی قابل تعریف کہی جا سکتی ہے۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3zXT0K9
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3zXT0K9
https://ift.tt/eA8V8J