حسن علی  کے ٹک ٹاک پر  فالوورز کی تعداد 2ملین سے تجاوز کر گئی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر )قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی نے گرائونڈ کے بعد اب ٹک ٹاک کی دنیا پر بھی راج کرلیا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3jpap8Y
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.