صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلئے کھیلوں کی سرپرستی جاری رہے گی ، لئیق احمد

کراچی (خبرنگار) ایڈمنسٹریٹر کراچی لئیق احمد نے کہا ہے کہ بلدیہ عظمی کراچی صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کے لئے کھیلوں کی سرپرستی کرتی رہے گی، مرکزی شہری ادارہ ہونے کے ناطے یہ کے ایم سی کی ذمہ داری ہے کہ کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ میں اپنا کردار ادا کرے، کراچی میں قدیم اور روایتی درخت لگائے جائیں گے تاکہ شہر کو سرسبز اور شاداب بنایا جاسکے، ان خیالات کا ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3vXIi3e
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.