آئی سی سی میچ ریفری فل وائٹی کیس کا کوویڈ 19ٹیسٹ مثبت آ گیا

لندن(آئی این پی)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کے میچ ریفری فل وائٹی کیس کا کوویڈ 19ٹیسٹ مثبت آ گیا، وہ انگلینڈ اور سری لنکا کے مابین ہونے والی ٹی ٹوئنٹی میچز میں اپنے فرائض انجام دے رہے تھے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2T9x1zC
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.