ٹیم کے حوصلے بلند، جیت کا عزم لیے انگلینڈ آئے ہیں ، شاداب خان

ڈربی(اسپورٹس ڈیسک )8 جولائی سے انگلینڈ کے خلاف وائیٹ بال سیریز میں شرکت کے لیے قومی اسکواڈ نے ڈربی کی روم آئسولیشن کے بعد انکورا کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس سیشنز کا آغاز کردیاہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3qvS2QY
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.