عشائیہ میں پی پی،جے یو آئی وفود کی شرکت اپوزیشن کو احتجاجی تحریک چلانی چائیے،شہباز شریف

اسلام آباد+ لاہور (خبرنگار خصوصی+ خصوصی نامہ نگار) شہباز شریف نے اپوزیشن جماعتوں کو حکومت کے خلاف مشترکہ تحریک چلانے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی معاشی و اقتصادی صورتحال تشویشناک حد تک خراب ہو چکی ہے جبکہ حکومت احتساب کے نام پر اپوزیشن سیاسی جماعتوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3fMeBvM
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.