غذائی اجناس کے درآمدی بل میں53فیصد اضافہ حکومتی کار گردگی پر طماچہ ہے،بلاول بھٹو

لاہور+اسلام آباد (نامہ نگار+نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی)کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے فی کس آمدنی زیادہ دکھانے کیلئے پرانی مردم شماری کے اعدادوشمار کا استعمال کیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/34crWID
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.