شجاعت‘ پرویز الٰہی‘ خاندان کے دیگر افراد نے گجرات میں نماز عید ادا کی 

لاہور+گجرات( خصوصی نامہ نگار+نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی، ارکان قومی اسمبلی مونس الٰہی، سالک حسین، حسین الٰہی سمیت چودھری جاوید چٹھہ اور خاندان کے دیگر افراد نے گجرات میں سماجی فاصلہ رکھتے ہوئے نماز عیدالفطر ادا کی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3uSHNYy
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.