شہبازشریف کا نام ای سی ایل میںنہیں ڈالا،فیصلہ قانون کے مطابق ہو گا،شیخ رشید

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا نام ابھی تک ای سی ایل میں نہیں ڈالا گیا، کابینہ سے سمری آنے پر قانون کے مطابق فیصلہ ہوگا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3uRQJ0h
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.