امریکی صدر غزہ کے بے گناہ لوگوں پر حملے بند کرائیں:رحمان ملک

اسلام آباد(نیوزرپورٹر)سابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمان ملک کا امریکی صدر اور عالمی دنیا سے اسرائیل کے مظالم روکوانے کا مطالبہ، امریکی صدر جو بائیڈن سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اسرائیلی وزیر اعظم سے غزہ کے بے گناہ لوگوں پر حملے بند کروائے، فلسطینیوں کی نسل کشی پر خاموشی انسانیت اور عالمی امن کے خلاف ہے انھوں نے کہا کہ اسرائیل میں عام انتخابات سے عین ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2SVN6Iz
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.