چیئر مین نیب نے راولپنڈی رنگ روڈ  منصوبے میں اربوں کی ضابے بطگیوں کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (وقائع نگارخصوصی) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ میں مبینہ طور پر اربوں روپے کی بد عنوانی، بے ضابطگیوں اور غیر قانونی لینڈ ایکوزیشن کا نوٹس لے لیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3bzlu2n
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.