فلسطینیوںپر ظلم کا بازار گرم کیا گیا:شہباز شریف

اسلام آباد (نامہ نگار +خبرنگار خصوصی+نوائے وقت رپورٹ) شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ پر بمباری سے بے گناہ شہریوں کو شہید اور عمارتوں کو تباہ کیا جس کے خلاف قومی اسمبلی کی متفقہ قرارداد اقوام متحدہ آفس میں پیش کر دی ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3wuTZiD
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.