صالح بھوتانی بلوچستان کابینہ سے مستعفی، گورنر نے استعفیٰ قبول کر لیا 

کوئٹہ( بیورورپورٹ، آئی این پی) بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما اور رکن بلوچستان اسمبلی سردار محمد صالح بھوتانی نے صوبائی وزیر کی حیثیت سے استعفیٰ دے دیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2Ru3Git
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.