معشیت پاتال میں جا گری،عمران ملک دوستوں کیلئے چلا رہے ہیں،شہباز شریف

لاہور+( نیوز رپورٹر) شہباز شریف نے کہا کہ مڈل کلاس تباہ ہو چکی ہے عمران خان اس ملک کو صرف اپنے دوستوں کے لئے چلا رہے ہیں، پی ٹی آئی پچاس لاکھ لوگوں کو بے روزگار اور 2کروڑ کو بدترین غربت میں دھکیل چکی ہے، (ن) لیگ نے شرح ترقی 5.8 فیصد پر چھوڑی تھی اور عمران خان محض 3.9 فیصد شرح ترقی دکھا رہے ہیں، اندازہ لگائیں، ہماری معیشت کس پاتال میں جاگری ہے، ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3fcxMA4
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.