جہانگیر ترین گروپ کے نقطہ نطر میں بڑا وزن،عمران کی قیادت میں سب اکھٹے،فواد چوہدری

لاہور (نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے لاہور میںجہانگیر ترین گروپ کے اراکین سے ملاقات کے بعد واضح کیا کہ ترین گروپ کے ساتھ معاملات طے پاگئے ہیں،گروپ کے ارکان نے عمران خان پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3yzxVVV
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.