کے پی ایل کے انعقاد سے ہوری دنیا میں کشمیر کا زاجاگر ہوگا ، صدر مملکت عارف علوی 

اسلام آباد(آئی این پی)صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کشمیرپریمئیرلیگ کے انعقاد سے پوری دنیا میں کشمیر کاز اجاگر ہو گا،کشمیرپریمئیرلیگ ایک کامیاب ترین لیگ ہو گی، اس کا مظفرآباد میں انعقاد ہی ہماری بہت بڑی کامیابی ہو گی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2RyfGj3
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.