بابر اعظم کیخلاف مقدمات کی سماعت  آج لاہور ہائیکورٹ میں ہو گی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر ما تحت عدالتوں میں مقدمات کے اندراج کے خلاف دائر درخواست پر سماعت آج سوموار کو لاہور ہائیکورٹ میں ہو گی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3ueh5bM
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.