پاک انگلینڈ سیریز کے میچز شائقین کی موجودگی میں کرانے کا منصوبہ

لندن(یواین پی)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مختصر فارمیٹ کی سیریز کے میچز شائقین کی موجودگی میں کرانے کا منصوبہ تیار کیا جا رہا ہیاور اس حوالے سے برطانوی سپورٹس منسٹر اولیور ڈاؤڈین کو یقین ہے کہ کچھ بلند خطرات کے حامل وینیوز کو چھوڑ کر جہاں حفاظتی پیمانے لاگو ہو سکتے ہیں 21 جون سے گراؤنڈز میں شائقین کی بڑی تعداد دیکھنے میں آسکتی ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3tVAbD8
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.