کورونا وائرس کا وار،سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ملتوی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)کورونا وائرس کے کھیلوں پر مسلسل وار جاری ہیں اوراب جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے بعد سلطان اذلان شاہ کپ ملتوی کردیا گیا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3om3uO8
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.