ینگ پاک فلیگ کلب نے 25 ویں نہال صدیقی رمضان ٹرافی جیت لی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)شاعر نہال صدیقی میموریل اسپورٹس فائونڈیشن اور ینگ پاک فلیگ کلب کے زیرِ اہتمام 25ویں شاعر نہال صدیقی میموریل رمضان کر کٹ فیسٹول کا فائنل ینگ پاک فلیگ کر کٹ کلب نے جیت لیا فائنل میں ملیر اسپورٹس کو سات وکٹوں سے شکست کا سامنا کر نا پڑا،فائنل میچ کی خاص بات ینگ پاک فلیگ کے آف اسپنر عاطف مقبول کی تباہ کن بولنگ،افسر نواز،شہریار ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3eRNuAa
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.