تیر اندازی کی مقبولیت ،پرنس آرچری کلب کا قیام 

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)شہر قائد میں تیر اندازی جیسے قدیم کھیل کی ترقی اور اسے مقبول بنانے کے لئے ایک اور آرچری کلب کا قیام عمل میں آگیا ،کوالیفائیڈکوچز کی زیر نگرانی آرچری کے اسرار ورموز سکھانے کے لئے پرنس آرچری کلب قائم کیا گیا ہے جہاں نوعمر تیر اندازوں کے ساتھ ساتھ پروفیشنلز تیر انداز بھی مشق کیا کریں گے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3ujSqU4
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.