حسن علی میچ ونر،حیران کر دینے والا کر کٹر زہنی طور پر مضبوط ہے

لاہور(سپورٹس رپورٹر )قومی ٹیم کے بائولنگ کوچ وقار یونس فاسٹ بائولر حسن علی کے ہمت نہ ہارنے والے رویے سے متاثر ہو گئے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ حسن علی نے جس طرح کم بیک کیا ہے اس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3uj3xMQ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.