لوگ سمجھ گئے تبدیلی فراڈ ،وزیراعظم مہنگائی نہ روک سکے:بلاول

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی عید کے دنوں میں ہونے والی ہوشربا مہنگائی کے حوالے سے سے بیان میں کہا ہے کہ نااہل وزیراعظم اپنی پوری قوت لگا کر بھی رمضان میں مہنگائی قابو کرنے میں ناکام رہے اور عید پر بھی عوام کو ریلیف نہ دے سکے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3eRjbK1
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.