جہانگیر ترین کے وزیراعظم سے تعلقات اب بہتر ہو گئے: شیخ رشید 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر داخلہ شیخ رشید نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کے عمران خان سے تعلقات اب بہتر ہوگئے ہیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2QtIxV2
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.