بھارت سے واپسی پر پابندی، سابق آسٹریلوی کرکٹر سیخ پا

ملتان(سپورٹس ڈیسک) بھارت سے آسٹریلوی شہریوں کی وطن واپسی پر عائد پابندی کے فیصلے کے بعد سابق آسٹریلوی کھلاڑی اور موجودہ کمنٹیٹر مائیکل سلیٹر نے اپنے وزیراعظم کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3nNDivo
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.