فٹبال پریمئر لیگ، لیور پول کے ہاتھون مانچسٹر یونائیٹڈ کو شکست 

لندن(پی پی آئی) فٹبال پریمیئر لیگ میں لیور پول نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو چار دو کی شکست سے دوچار کر دیا، بڑی فتح کے ساتھ ہی مہمان ٹیم نے آئندہ سیزن چیمپئنز لیگ میں بڑی کامیابی کی توقعات وابستہ کر لی ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3tNCBDP
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.