پی ایس ایل 6،سرفراز احمد نے  فہد مصطفی کو ابوظہبی لے جانے  کے خواہش ظاہر کر دی 

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے معروف اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ کو کرکٹ کھیلتا دیکھ کر پی ایس ایل کے بقیہ میچز کیلئے ابوظہبی ساتھ چلنے کی خواہش ظاہر کر دی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3yuMV7g
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.