پی ایس ایل 6 : 10 سری لنکن کھلاڑیوں کو پاکستان آنے کی خصوصی اجازت

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن میں شرکت کے لیے 10 سری لنکن کھلاڑیوں کو پاکستان آنے کی خصوصی اجازت دے دی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2Spej66
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.