دوسرا ٹیسٹ : بنگلہ دیش کو جیتنے کیلئے مزید 260رنز ‘سری لنکا کو 5وکٹیں درکار

لاہور(سپورٹس ڈیسک) سری لنکا نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز 194رنز 9کھلاڑی آئوٹ ہر ڈکلیئر کردی اور حریف ٹیم کو جیت کیلئے 437رنز کا ہدف دیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3gRsJpU
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.