مہنگی چینی کے ذمہ دار سٹے باز مافیا کا احتساب ضرور ہوگا شبلی فراز

اسلام آباد (نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ چینی کی قیمتوں میں اضافے کے ذمہ دار وہ سٹے باز اور مافیاز ہیں جنہوں نے مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال پیدا کرنے کی کوشش کی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3m9RMVD
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.