جنرل باجوہ سے یوکرائن کے سفیر کی ملاقات دفاعی تعاون میں اضافہ پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (خبر نگار) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان یوکرائن کے ساتھ اپنے تعلقات کو خاص اہمیت دیتا ہے، تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/31CqWMA
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.