پرامن تعلقات چاہتے ہیں مسئلہ کشمیر کا حل ضروری  عمران

اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+ نمائندہ خصوصی) وزیراعظم عمران خان نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو جوابی خط میں لکھا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام بھی بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے پرامن اور تعاون پر مبنی تعلقات چاہتے ہیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3fsvYTX
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.