قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم امام رضا اتھلیٹکس چیمپئن شپ کیلئے 8 اپریل کو ایران روانہ ہونگے

ملتان (سپورٹس ڈیسک)قومی اتھلیٹ ارشد ندیم امام رضا اتھلیٹکس چمپئن شپ میں شرکت کیلئے 8 اپریل کو ایران روانہ ہونگے، یہ چمپئن شپ 9 سے 11 اپریل تک ایران میں کھیلی جائے گی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2QONreZ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.