یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد(وقائع نگارخصوصی) پاکستان تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کیلئے درخواست الیکشن کمیشن میں دائر کردی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3bllSBJ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.